counter easy hit

مندر والی گلی میں ناجائز تجاوزات آپریشن کا روباری حلقوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

maxresdefault. [downloaded with 1stBrowser]

satrick call lalamusa

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)مندر والی گلی میں ناجائز تجاوزات آپریشن کا روباری حلقوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی تفصیلات کے مطابق بلدیہ کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے لیکن جہاں ضرورت نہیں وہاں تجاوزات کو بنیاد بنا کر کاروباری لوگوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے مندر والی گلی میں آپریشن کیا گیا کاروباری حلقوں نے اسکی مذمت کی ہے کیونکہ یہ گلی ہے بازار نہیں ہے اس پر کاروباری حلقوں نے بلدیہ کے بے بنیاد آپریشن کیخلاف ہڑتال اور احتجاج کی دھمکی دی ہے بلدیہ کے آفسران اہلکاروں کیخلاف کاروائی کریں گے اور ان کاقبلہ درست کرائیں کہ آپریشن کے تقاضے پورے کریں