counter easy hit

ہم نے اپہلے بھی عوامی خدمت کی مثال قائم کی, چوہدری محمد اختر خاں

Bajar_wala1. [downloaded with 1stBrowser]

ch akhtar kotla qasam khan

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)یونین کونسل کی خوشحالی اپنا مشن ہے نو منتخب چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد اختر خاں نے کہا ہے ہم نے اپہلے بھی عوامی خدمت کی مثال قائم کی اور اب بھی عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے یونین کونسل کی تعمیر وترقی میں کردار ادا کریں گے چوہدری محمد اختر خاں چیئر مین نے صحافیوں کو اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا عوام کے معیار پر پورا اتریں گے اور یونین کونسل کے مسائل کو حل کریں گے یہی اپنا مشن ہے اس موقع پر چوہدری مہدی خاں لنگڑیال ، چوہدری نوشیرواں ، چوہدری رضوان ، چوہدری فرقان ، چوہدری عمران ، ملک آصف ، ودیگر موجود تھے