yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف

Web Editor November 3, 2017 1 min read
Zardari does not give me the abuses someother is happy, Nawaz Sharif
Share this:

اسلام آباد: کوئی این آر او نہیں ہو رہا، جو ہمیں ٹکر مارتے ہیں، انہیں کوئی نہیں پوچھتا، شریف فیملی میں کوئی اختلاف نہیں: سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

Zardari does not give me the abuses someother is happy, Nawaz Sharifسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مجھے نہیں پتا کس لئے سزا بھگت رہے ہیں، کیا سی پیک کی سرمایہ کاری اور کراچی میں امن لانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ نواز شریف نے کہا سپریم کورٹ کے ججز نے ریمارکس دیئے کہ کیس کرپشن کا نہیں، دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔

نواز شریف نے کہا ایسی عدلیہ کا حامی نہیں جو ڈکیٹیر کے لئے راہ ہموار کرے، آزاد عدلیہ کی جدوجہد کی، نظریہ ضرورت ایجاد کرنے والی عدلیہ کا حامی نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا ہمارے ٹکراؤ کی بات ہوتی ہے، ہمیں ٹکر مارنے والے کو کوئی نہیں پوچھتا، جب بھی مارچ آتاہے تو مارچ کی افواہیں گردش کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کسی قسم کا کوئی این آر او نہیں ہو رہا۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کبھی نہیں دیکھا کسی کیس میں سپر جج نگرانی کر رہا ہو، میرے ریفرنس میں نگران جج کیوں؟۔ انہوں نے کہا ہزاروں کیس چل رہے ہیں، کسی کی نگرانی نہیں ہو رہی، توہین عدالت باہر نہیں، اندر سے بھی ہو سکتی ہے، وکلا کنونشن میں پوچھے گئے 12 سوالوں کا جواب نہیں ملا۔ نواز شریف کا کہنا تھا شریف خاندان میں اختلافات کی خبریں درست نہیں، ٹیکنو کریٹ حکومت سے متعلق 17 سال سے سن رہا ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Marriage without telling the wife and shariah orders
Previous Post بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام
Next Post نواز شریف وہ دن یاد کریں جب زرداری سے ملاقات سے انکار کیا تھا: خورشید شاہ
Nawaz Sharif should remember those days when he refused to meet Zardari: Khursheed Shah

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.