yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام

Web Editor November 3, 2017 1 min read
Marriage without telling the wife and shariah orders
Share this:

میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ ہمارے ہاں شادی غیر تحریری معاہدہ ہوتا ہے کہ یہ ایک مقدس رشتہ ہے اور اس کے تقاضوں کو پامال نہیں کیا جائیگا۔

چنانچہ اگر کوئی بغیربتائے دوسری شادی کرتاہے تو فریب دیتا ہے۔ جن چیزوں میں کسی کی حق تلفی روکنے کیلئے قانون بنایا جائے اس میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ اس قانون کی پابندی کی جائیگی۔ ریاست کاقانون اگر شریعت کے خلاف نہ ہو تو وہی حیثیت رکھتا ہے جو اللہ کی ہدایت کی ہے۔

دوسری طرف یہ بات بھی بڑی تکرار سے کی جاتی ہے کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے، یہ تاثر سر اسر غلط ہے صحیح تعبیر یہ ہوگی کہ اسلام میں یا شریعت میں ایک سے زیادہ شادی پر پابندی نہیں لگائی گئی۔

جن چیزوں پر اللہ تعالیٰ پابندی نہیں لگاتے ان کو معاشرے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں، تاکہ وہاں انسان قانون سازی کرسکیں، انسان جب قانون سازی کرتا ہے تو اس کی دو بنیادیں ہوتی ہیں، یا تو کسی کی حق تلفی کو روکنے کیلئے قانون سازی کی جاتی ہے یا کسی کی جان، مال، آبرو پر زیادتی کو روکنے کیلئے قانون سازی کی جاتی ہے۔

ہمارے ملک میں یہ قانون اس لئے بنایا گیا کہ مرد عام طور پر زیادتی کرتے تھے، بغیر پوچھے شادی کر لیتے تھے اور بعض اوقات کافی دیر بعد پتہ چلتا تھا۔

یہ قانون شرعی لحاظ سے بالکل درست اصول پر بنایا گیا ہے اس پر دینی یا اخلاقی طور پر کوئی اعتراض نہیں کیا جا سکتا۔ شریعت کا اصول یہ ہے کہ جو مباحات کادائرہ ہے یا جن میں اجازت ہوتی ہے اس میں ریاست قانون بنا سکتی ہے، جب وہ ریاست کے قانون کی خلاف ورزی کرے گا تو یہ قانون کی خلاف ورزی ہوگی۔ ہمیں تین چیزوں کا پابند کیا گیا ہے اللہ کی اطاعت، پیغمبرﷺ کی اور جو ہمارا قانونی نظام ہو، حکمران جب کوئی قانون بناتے ہیں تواس کی بھی وہی حساسیت ہے۔ اب دیکھیں ٹریفک قانون ہے اس میں شرعی پابندیاں تو کوئی نہیں لیکن جب ہم نے یہ قانون لوگوں کی حفاظت کیلئے بنا دیا تو سب پر پابندی لازم ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Captain (r) Safdar release on bail Challenge in Islamabad High Court
Previous Post کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
Next Post زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف
Zardari does not give me the abuses someother is happy, Nawaz Sharif

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.