counter easy hit

صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق) صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔

zaiqa restaurant, director, imran younas, opens, its, dorrs, for, Pakistani, Community, for, defense, day, in, Paris