counter easy hit

گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں پر پوری امت مسلمہ کی پرزور ترجمانی کرنے پر اور متنازعہ مشیر کی واپسی پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ابرارکیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرارکیانی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کیخلاف جرات مندانہ موقف پر وزیر اعظم پاکستان خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ عمران خان پوری امت مسلمہ کے لئے بہترین لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں ۔ جس طرح انہوں نے باہمی مشاورت سے متنازعہ مشیر کو ہٹایا ہے اسی طرح انشااللہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت مین پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا ہوگا۔

abrar kayani, senior, leader, PTI, France