counter easy hit

خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Fatiha Khawani

Fatiha Khawani

لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی برطانیہ آمد کے بعد جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی، سینئر رہنما اصغر ملک، ساجد شاہین ولیوٹن برطانیہ کے دیگر سیاسی و سماجی رہنما خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔