counter easy hit

پیپلز پا رٹی جمہوریت کی جنگ لڑ رہی ہے :زاہد اقبال خان

 Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو زرداری کی قیادت میں جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے کچھ سیاسی پا رٹیوں کے رہنما حکو مت گر انے کے لئے غیر جمہوری طر یقہ اپنا نا چاہتے ہیں جس کی پیپلز پا رٹی حصہ نہیں ہے ،ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مز ید کہا کہ پیپلز پا رٹی کے قائد ین ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو نے آمر یت کے خاتمہ اور جمہوریت کی بقاء کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔