counter easy hit

پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات ناگزیر ہو چکی ہیں،چوہدری منیر وڑائچ

Munir Warrich

Munir Warrich

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات ناگزیر ہو چکی۔ پاکستا ن کو ترقی یافتہ ملک بنا نے کیلئے کرپشن کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا اور بلا تفریق سب کا احتساب کرنا ہو گا۔ چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک کو اس وقت اندرونی طور پر لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی ، بے روزگاری ، لاقانونیت اور دہشت گردی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے مگر حکمران پارٹی اپناسارا زور شریف خاندان کے بچاؤ پر صرف کررہی ہے