counter easy hit

عبدالستار ایدھی نے خدمت انسانیت کی لازوال داستان رقم کی:عاطف خان مجاہد

Atif Khan, Mujahid

Atif Khan, Mujahid

پیرس(نمائندہ خصوصی) عبدالستار ایدھی نے خدمت انسانیت کی لازوال داستان رقم کی ہے۔ ان خیالات کااظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اگرعوامی خدمت کے دعویدار ہمارے حکمران بھی نمودو نمائش سے ہٹ کر سادگی کو اپنا شعار بنائیں تو قوم کی تقدیر اور کایا پلٹ سکتی ہے