counter easy hit

پی ٹی آئی وہ واحد جماعت ہے جو کہ اپنے اندر جمہوریت کی ابتدا کررہی ہے.زاہد ہاشمی

.zahd Hashmi

.zahd Hashmi

پیرس (عمیر بیگ )پی ٹی آئی انٹر اپارٹی الیکشن کروا کر عملی طور پر جمہوریت کیلئے کام کررہی ہے جمہوریت کا راگ الاپنے والی دوسری تمام جماعتیں تاحال موروثی نظام پر ہی حل رہی ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اردو سے کیا انہوں نے کہا کہ چیئر مین عمران خاں کے ویژن کوعملی جامہ پہنانے کیلئے کوشاں ہیں دوسری سیاسی جماعتیں جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں تو وہ پہلے اپنے اندر جمہوری اقدار قائم کریں۔ خود ہی امید وارخود ہی ووٹر بن کر اپنے آپ اور عزیز واقارب کو عہدوں سے نوازتے رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی وہ واحد جماعت ہے جو کہ اپنے اندر جمہوریت کی ابتدا کررہی ہے انٹرا پارٹی الیکشن اس بات کڑی ہے