counter easy hit

آزادکشمیر کے انتخابات میں چمک ہار گئی اور عوام جیت گئے ، خان یوسف

Yusuf Khan

Yusuf Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزادکشمیر کے انتخابات میں چمک ہار گئی اور عوام جیت گئے۔ ان خیالات کا اظہارخان یوسف جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام نے شیر پرمہر لگاکر ثابت کردیا کہ وزیراعظم مقبول ترین لیڈرہیں۔ دھرنے کی سیاست کرنے والے سبق حاصل کریں اور احتجاجی سیاست چھوڑ کر عوامی خدمت کی طرف آئیں