counter easy hit

پیپلز پارٹی ماضی کی شان وشوکت دوبارہ حاصل کر رہی ہے ،چوہدری ساجد گوندل

Ch Sajid Gondal

Ch Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف) بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی پی ماضی کی شان و شوکت دوبارہ حاصل کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہا ر چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہید لیڈروں کے ویڑن کے مطابق عوام کو روٹی ، کپڑا اور مکان دینے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔