counter easy hit

پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ، منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔ بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں پر ہر طرح کا ظلم روا رکھا ہوا ہے مگر وہ کشمیریوں کا جذبہ آزادی ختم نہیں کر سکے۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ د نیا کو بھارت کو مجبور کرنا ہوگا کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود اداریت دے