yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹی وی آرٹسٹ وقار ذکا گرفتار، کن غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئےگا

Web Editor November 20, 2018 1 min read
You will not believe knowing
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے چھتیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ کلفٹن سے ٹی وی آرٹسٹ وقار ذکا کو گرفتار کر کے شیشہ برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رات گئے شہرقائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور
رینجرز نے قائد آباد، شاہ لطیف ٹاؤن اور سعود آباد میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔پہلی کارروائی قائدآباد تھانے کی حدود مظفرآباد کالونی، گلشن بونیر اور لطیف آباد میں کی گئی۔ کارروائی کے دوران گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔دوسری کارروائی سعودآباد میں کی گئی جس میں منشیات فروشوں سمیت پچیس ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ زیرحراست ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی گئی۔ جبکہ تمام افراد کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ادھر کلفٹن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مشہور ٹی وی آرٹسٹ وقار ذکا کو گرفتار کرلیا، وقار ذکا کی گاڑی سے شیشہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
News of Imran Khan's work
Previous Post یہ تو ہونا ہی تھا: اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا دھما کہ دار پریس کانفرنس کرنے کا اعلان ، کونسا بڑا کھڑاک کرنے والے ہیں؟ عمران خان کے کام کی خبر
Next Post عمران خان کو شاندار اور تاریخی انداز میں خوش آمدید کہنے کے لیے اس وقت ملائیشیا میں
In Malaysia, then to welcome Imran Khan in a fabulous and historic way

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.