counter easy hit

یوگا سے دل کی کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے: طبی ماہرین

Yoga can improve the heart's performance:

Yoga can improve the heart’s performance:

ما ہرین کے مطا بق یوگا سے نا صرف دل کی صحت اور کارکردگی بہتر ہوتی ہے بلکہ ذہنی و جسمانی صلاحیت پر بھی مثبت اثرات مر تب ہوتے ہیں
ممبئی (یس اُردو) بھارتی طبی ماہرین کی ایک تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے یوگا کی مشق دل کی صحت اور کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ماہرین کے مطا بق یوگا سے نا صرف دل کی صحت اور کارکردگی بہتر ہوتی ہے بلکہ ذہنی و جسمانی صلاحیت پر بھی مثبت اثرات مر تب ہوتے ہیں ۔تحقیق کے مطا بق یو گا کی مخصوص وقت تک کی جانے والی متعدد مشقیں جیسے سانس لینے کا عمل ، بیٹھنے کا انداز، گہری سوچ میں جانا ، ہا تھ پاؤں کا آرام دہ حالت میں رکھنا ، براہِ راست دل کی کارکردگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے جس سے دل کی صحت میں روز بروز بہتری آ تی رہتی ہے ۔