counter easy hit

سال نو کی اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،چوہدری سہیل مہدی

Year congratulated, Ch Sohail Mehdi

Year congratulated, Ch Sohail Mehdi

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی ائر انٹر نیشنل ٹریولز بلیو ایریا اسلام آباد چوہدری سہیل مہدی نے کہا ہے کہ سال نو کی اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ سال 2016وطن عزیزکیلئے لال تعداد خوشیاں عروج اور ترقی کا پیغام لے کر طلوع ہو اور ماضی کی تمام محرومیوں کا ازالہ ہو اور دہشتگردی اور دیگر معاشرتی ناسوروں کا خاتمہ ہو سکے پوری دنیا میں موجود پاکستان بھائیوں کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ اس نئے سال کے نئے سورج کے ساتھ یہاں کے حالات کو تبدیل کردے اور یہاں پر زندگی بوجھ نہ رہے بلکہ ہر کسی کیلئے زندگی آسان ہو اور ترقی اور خوشحالی کی منازل طے ہوں