counter easy hit

اے سی کھاریاں کا نائب قاصد پومی دوکانداروں سے مک مکا کررہا ہے

AC House deputy ambassador

AC House deputy ambassador

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں کا نائب قاصد پومی دوکانداروں سے مک مکا کررہا ہے اور مختلف شریف دوکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروا کے مال پانی اکٹھا کررہا ہے اسکو اے سی میاں اقبال مظہر کی مکمل ااشیر باد حاصل ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اے سی کھاریاں کے نائب قاصد پومی کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ دوکانداروں اور ریڑھی والوں کیخلاف زیادتی کا یہ سلسلہ رک سکے اور مک ومکا کو بھی روکنے کیلئے اقدامات کیے جائیں