counter easy hit

غریب ریڑھی والے اور غریب دوکاندار اے سی کھاریاں کے من پسند شکار

r shopkeeper like to AC House Hunting

r shopkeeper like to AC House Hunting

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )غریب ریڑھی والے اور غریب دوکاندار اے سی کھاریاں کے من پسند شکار بڑی بڑی دوکانوں کو کھلی چھٹی عوامی سماجی حلقے سراپا احتجاج بن کررہ گئے اس سروے اور تفصیلات کے مطابق عوامی سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ غریب ریڑھی والے اور غریب دوکاندار اے سی کھاریاں کے من پسند شکار ہیں بڑی بڑی دوکانوں ، کارخانوں والوں کو کھلی چٹھی ہے گزشتہ روز بھی اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ میں غریب ریڑھی والوں دوکانداروں کو نشانہ بنایا دودھ اور انڈے فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار DCOگجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ اے سی کھاریاں کو بلا تفریق کاروائی کرنے کا پابند بنایا جائے