counter easy hit

دکھی انسانیت کی خدمت عبادت سے کم نہیں‘ یاسر قدیر

Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) دکھی انسانیت کی عملی خد مت کسی عبا دت سے کم نہیں اور مخلوق خدا کے دکھو ں کو با نٹنا بذات خو د ایک بہت ہی احسن اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ رمضان المبا رک کے اختتام پر آنے والا یہ عیدالفطرکا تہوار ہمیں اس با ت کی یا د دہا نی کراتا ہے کہ ہم اپنی خوشیوں میں مستحقین کو بھی یاد رکھیں۔