counter easy hit

حکومت کیخلاف سازشیں لمحہ فکریہ ہیں‘سلطانہ اصغر

'sltanh Asghar

‘sltanh Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان اور زرداری منتخب عوامی حکومت کے خلاف سازشوں کا دوسرا راؤنڈ شروع کرنے سے پہلے قوم کو بھی مطمئن کریں ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کیو نکہ کل تک دونوں ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہا کرتے تھے لیکن آج چور دروازے سے اقتدار کے حصول کیلئے دونوں کا جماعتوں کا منتخب عوامی حکومت کے خلاف سازشیں کرنا لمحہ فکریہ ہے