counter easy hit

نا اہل حکومت سارا بجٹ سڑکوں ‘پلوں پر ہی خرچ کر رہی ہے،عمر فاروق رانجھا

, Umar Ranjha

, Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)حکومت سارا بجٹ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر پر ہی خرچ کرنا چاہتی ہے کیونکہ ان میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے مفادات پنہاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب کا بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ نکلا جس کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ حقوق نہ ملنے کے باعث ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد احتجاج پر مجبور ہیں۔پنجاب حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے