counter easy hit

غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے، یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(عمیر بیگ) ملک میں غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے ، ناقص خوراک، زہریلی شراب تو دوسری جانب چھت گرنے سے زندگیاں دم توڑ رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سمجھتی ہے کہ میٹرو اور اورنج ٹرین سے ماحول بدل جائیگا جو کہ درست نہیں کیونکہ ماحول کو صرف تعلیم کو فروغ دیکر ہی بدلا جاسکتا ہے