counter easy hit

عوام کی نظریں عمران خان پر لگی ہوئی ہیں،ابوبکر گوندل

Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(عمیر بیگ)عوام کی نظریں صرف عمران خان پر لگی ہوئی ہیں۔عمران خاں ہی پاکستان کو ترقی کی راہ پر کامزن کر سکتے ہیں ظالم حکمرانوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابوبکر گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب ان حکمرانوں کو کہیں چھپنے کی جگہ بھی نہیں مل سکے گی۔