counter easy hit

محنت کش بنیادی حقوق سے محروم ہیں، چوہدری عبدالرؤ ف ڈوگہ

 Ch abdalrw F dugh

Ch abdalrw F dugh

پیرس(عمیر بیگ) پا کستان میں محنت کش بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤ ف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ بے شمار این جی اوز دنیا کے سرمایہ دار ملکوں سے اربوں روپے مزدور طبقہ کی فلاح و بہبود کے لئے حاصل کرتی ہیں مگر مزدور وں کی خوشحالی کیلئے زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں کرتیں،حقیقت میں محنت کش طبقہ انتہائی پسماندہ زندگی بسر کر رہا ہے۔