counter easy hit

حکومت عمران خان کو بلیک میل کرنے سے باز رہے ‘ یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(عمیر بیگ)وزیراعظم کے بیٹوں نے آف شور کمپنیوں کا اعتراف کر کے ہر قسم کے ابہام ختم کر دئیے۔ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے پاناما لیکس میں نام نہ آنے پر حکومت کی جانب سے کروڑوں کے اشتہارات دینا چور کی داڑھی میں تنکا کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن شوکت خانم ہسپتال پر الزامات لگا کر عمران خان کو بلیک میل کر رہی ہے۔عوام اب ان کے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہونگے۔