counter easy hit

پیپلزپارٹی مزدوروں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہے گی ، زاہد اقبال خان

 Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(عمیر بیگ)پیپلزپارٹی مزدوروں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہے گی۔پاناما لیکس میں سرفہرست نام وزیراعظم اور ان کے خاندان کا ہے اس لئے احتساب کا آغاز بھی ان سے ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے بیٹے نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے بیرون ملک اثاثے اور جائیدادیں ہیں