counter easy hit

پاناما لیکس نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا،ابوبکر گوندل

Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا۔ وزیراعظم اپنی صفائیاں دینے کی بجائے فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابوبکر گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سابق صدر کا پیسہ ملک میں واپس لانے کا دعویٰ کرنے والے بتائیں کہ وہ اپنا پیسہ کب ملک میں واپس لا رہے ہیں