counter easy hit

جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی منعقد کی گئی۔

Women's first car rally in Jeddahریلی جیتنے والی سعودی خاتون شیریں رفیع نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو کار کی ڈرائیونگ کی اجازت دینے سے انکی اندر پوشیدہ صلاحتیں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی اور وہ بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ہوسکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کار اسپورٹس کے شائقین نے ان کی ہمت بڑھائی اور ریلی جیتنے کے قابل بنایا۔ شیریں رفیع کے شوہر سلطان حمدی بھی سعودی ریلی چیمپئن اور ایک ٹی وی پروگرام ڈرائیو ان کے پیش کار ہیں۔