counter easy hit

احمد شہزاد اور شاداب کا رینڈم اور ڈوپ ٹیسٹ

ابوظہبی کے دوسرےٹی ٹوئنٹی کے ہیرو قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کا جمعے کی شب رینڈم ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔اوپنر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔

Ahmed Shehzad and Shadab's Random and Dop Testٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ معمول کی کارروائی ہے۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں چھکا لگا کر پاکستان کو وننگ ٹریک پر لانے والے شاداب خان کو اس وقت جھٹکا لگا جب انہیں اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں نے یورین نے نمونے لئے گئے۔ شاداب خان کو میڈیا سے گفتگو کے لیے آنا تھا لیکن ڈوپ ٹیسٹ دینے کی وجہ سے انہیں تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے فہیم اشرف کو پریس کانفرنس کے لیے لایا گیا۔