yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ویمنز کرکٹ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

Web Editor November 6, 2017 1 min read
Women's Cricket, Pakistan defeated kiwies and made a history
Share this:

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔

Women's Cricket, Pakistan defeated kiwies and made a historyآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے اب تک کے 13 میچوں میں فتح حاصل کر کے تاریخ میں پہلی بارکیویز کو زیر کرنے کا بھی منفرد اعزاز حاصل کر لیا، میچ کی ہیرو آل راؤنڈر ثنا میر رہی جنھوں نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا جبکہ معروف نے بھی  36 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر قومی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 43.4 اوورز میں صرف 155 رنز بنا کر ہمت ہار گئی، 6کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہو سکیں اور50 کے  مجموعی اسکور پر کیویز کی4 پلیئرز پویلین لوٹ چکی تھی۔ کیویز کی طرف سے سب سے کامیاب  کھلاڑی سیم کرٹس رہیں ، انھوں نے 5چوکوں کی مدد سے  50 رنز بنائے، ا یم ایل گرین نے 26،  مارٹن اور ایم اے پیٹرسن15،15جبکہ اے سی کیر نے 12رنز  بنائے۔ ایس ایف ایم ڈیوائن اور ایم ایم روی نے 2،2  بیٹس4، اے ای سیٹرویٹ 5، ٹی ایم ایم  نیوٹن نے 7 جبکہ ایل ایم کاسپریک نے کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپسی کی راہ لی۔

ثنا میر نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 25 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سعدیہ یوسف نے2 جبکہ ایمن انور، ناشرا سندھو اور بسمہ معروف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں پاکستان ویمن نے ہدف 48.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اوپنرز جویریہ خان اور کپتان بسمہ معروف نے قومی ٹیم کو 40 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا تاہم اسی مجموعہ پر جویریہ29 رنز پر پویلین لوٹ گئیں، کپتان بسمہ معروف نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 36 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

بعدازاں بعد میں آنے والی پلیئرز نے کھل کر بیٹنگ کے جوہر دکھائے اور باآسانی ہدف حاصل کرنے میں ٹیم کی مدد کی۔ سدرہ امین 32 اور ناہیدہ خان 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ ثنا میر نے ناقابل شکست رہ کر 12 رنز بنائے  جبکہ عالیہ ریاض نے7 اور ارم جاوید نے ایک رن بنایا۔ اینا پیٹرسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایم ایم روی، ٹی ایم ایم نیوٹن اور اے سی کیر نے ایک، ایک کھلاڑی کا شکار کیا۔عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے  پر ثنامیرکومیچ کی بہترین پلیئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Many people killed at Malawi due to being a Dracula
Previous Post ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل, ویڈیو نے ہلا کر رکھ دیا
Next Post چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے
The chairman brought his favorite Shakil Sheikh again in the board

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.