yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے مردوں نے نہیں عورتوں نے جنسی ہراساں کیا، رابی پیرزادہ

Web Editor April 26, 2018 1 min read
Women harassed me not mens, Rabbi Pirzada
Share this:

کراچی: اکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ انہیں شوبز کی فیلڈ میں کبھی کسی مرد نے نہیں بلکہ خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کیا ہے۔

Women harassed me not mens, Rabbi Pirzadaپاکستان میں ان دنوں گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات نے سوشل میڈیا پر طوفان مچایا ہوا ہے۔ میشا شفیع کے الزامات پر شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکار بھی جنسی ہراسانی سے متعلق اپنی داستانیں بیان کررہے ہیں۔ اداکارہ عائشہ عمر اور مومنہ مستحسن نے بھی انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا لیکن وہ کبھی اس کا اظہار نہ کرسکیں اور اب پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ نے بھی اپنے ساتھ پیش آنے والے قبیح فعل سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی ہراساں کیا گیا لیکن انہیں شوبز میں کسی مرد نے نہیں بلکہ عورتوں نے ہراساں کیا ہے۔

رابی پیرزادہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بالکل برا نہیں لگ رہاکہ شوبز میں مجھے کسی مرد نے نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہااس فیلڈ میں انٹری کے وقت مجھے یہ بات پتہ نہیں تھی کہ خواتین بھی ہراساں کرسکتی ہیں اور جب مجھے سمجھ آیا کہ یہ خواتین کا پیار نہیں ہے بلکہ کچھ اور ہے تو میں ان سے الگ ہوگئی۔ میں 16 سال کی تھی جب اس فیلڈ میں قدم رکھا مجھے اس وقت ان چیزوں کی سمجھ نہیں تھی۔  شوبز کے اندر ہراسانی سے متعلق تمام واقعات، گھریلو جھگڑے، طلاقیں اور دوبارہ رشتے استوار کرنے کو رابی نے سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ قراردیا۔

رابی نے کہا سب لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نےاور میرا نے ہراسانی پر اپنا موقف پیش کرکے دراصل سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ سچ نہیں ہے اگر مجھے شہرت چاہئیے ہوتی تو میں کسی آدمی پر ہراساں کرنے کاالزام لگادیتی۔ ہماری شوبز کی خواتین ’’می ٹو‘‘مہم کا بہت غلط استعمال کررہی ہیں۔ رابی نےایک بار پھر اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا کہ یہ آج کی بریکنگ نیوز ہے کہ مجھے کسی مرد نے نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا مجھے بہت ساری خواتین پیغام بھیج رہی ہیں کہ تم عورت کے نام پر دھبہ ہو کیونکہ تم نے ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین کا ساتھ نہیں دیا تو میں آپ کا ساتھ کیوں دوں جب مجھے کسی مرد نے ہراساں کیا ہی نہیں ہے۔ شوبز کی خواتین جو آپ کو گلے لگارہی ہوتی ہیں اور آپ کو پیار کررہی ہوتی ہیں دراصل یہی ہراسانی ہے۔ جس دن مجھے یہ سمجھ آئی کہ خواتین بھی دوسری خواتین کو ہراساں کرسکتی ہیں اس دن سے میں نے ان سے دوری بنا کررکھی۔

واضح رہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ علی نےانہیں جنسی طور پر ہراساں کیا جس پر علی نے میشا کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
8-year-old child working for 4 hours daily to become Bruce Lee
Previous Post بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ
Next Post فضا علی نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، تمام معاہدے منسوخ کر دیے
Fiza Ali said goodbye to the Shobiz, cancel all the contracts

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.