yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فضا علی نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، تمام معاہدے منسوخ کر دیے

Web Editor April 26, 2018 1 min read
Fiza Ali said goodbye to the Shobiz, cancel all the contracts
Share this:

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل فضا علی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

Fiza Ali said goodbye to the Shobiz, cancel all the contractsاداکارہ و ماڈل فضا علی نے اپنے فنی سفر کا آغاز کراچی سے بطور ماڈل کیا۔ ماڈلنگ کے دوران جہاں بہت سے برانڈز کے فوٹو شوٹ کیے، وہیں وڈیوز کے علاوہ ریمپ پر کیٹ واک کرتی بھی دکھائی دیں۔ ماڈلنگ میں نمایاں مقام ملنے کے بعد انھیں ٹی وی میں کام کرنے کی آفرز کا سلسلہ شروع ہوا، جس پر انھوں نے فیشن انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ کر ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔

فلم انڈسٹری کے مایہ ناز ہدایتکار جاوید فاضل کی ڈرامہ سیریل ’’مہندی‘‘ میں مرکزی کردار نبھایا اور ان کے کردار کو خوب شہرت حاصل کی۔ فضاء علی کے مقبول ڈراموں میں ’’ لگن، اپنے ہوئے پرائے، پیاری شموں، احساس، شیشے کا محل، یادیں، کانپور سے کٹاس تک، وہ صبح کب آئے گی، موم، چنری، راجر، لولائف اور لاہور، دشت محبت، زندگی کی راہ میں، صراط مستقیم، سات سررشتوں کے، سسرال گیندا پھول، آواز، محبت وہم ہے، زرا سی غلط فہمی، مور محل، شام ڈھلے اور ناگن‘‘ شامل ہیں۔

اداکاری کی بھرپور اور کامیاب اننگز کے ساتھ ساتھ فضا علی نے جہاں بطور میزبان اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، وہیں بطور گلوکارہ گیت بھی ریکارڈ کیے۔ تاہم بطور گلوکارہ انھیں وہ پذیرائی نہ مل سکی، جو اداکاری، میزبانی اور ماڈلنگ میں ملی تھی۔

فضا علی نے 2007ء میں فواد فاروق نامی بزنس مین سے شادی کی، جس میں سے ان کی ایک بیٹی ہوئی، لیکن 2017 میں فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنا نام اچانک تبدیل کرکے فضا قمر رکھ لیا، جس پر یہ افواہ گردش کرنے لگی کہ ان کی طلاق یا شوہر سے علیحدگی ہوگئی ہے لیکن اس موقع پر انھوں نے اس خبر کی تردید کی تھی۔

اس حوالے سے جب فضا علی سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ انھوں نے شوبز کی دنیا کو چھوڑ دیا ہے لیکن شوبز چھوڑنے کی وجوہات کی تفصیلات فی الوقت نہیں بتا سکتی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Women harassed me not mens, Rabbi Pirzada
Previous Post مجھے مردوں نے نہیں عورتوں نے جنسی ہراساں کیا، رابی پیرزادہ
Next Post مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی
Tweet on Modi, ICC apologized to India

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.