yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سینئر فنکاروں کے بغیر پاکستان فلم انڈسٹری لمبا سفر طے نہیں کر سکتی، اداکارہ ثنا

Web Editor April 11, 2018 1 min read
Without senior artists, Pakistan film industry can not take a long journey, actress Sana
Share this:

لاہور:  اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ دیکھا جائے تواس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے میں ٹیلی ویژن کے فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی سینئر فنکاروں کو ساتھ لیے بغیرپاکستان فلم انڈسٹری زیادہ لمبا سفر طے نہیں کرسکتی۔

Without senior artists, Pakistan film industry can not take a long journey, actress Sanaاداکارہ ثنا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ سینئرفنکار ہی تھے جنہوں نے سیکڑوں یادگار فلموں میں خوبصورت کردار ادا کیے اور انھیں ناقابلِ فراموش بنایا، فلم اورٹی وی کے میڈیم میں کام کرنے والے فنکارپاکستانی ہیں اور ہمارے اپنے ہیں۔ ماضی کی بات کریں توٹیلی ویژن کے فنکاروں نے فلم انڈسٹری کو ہمیشہ اپنی عمدہ کارکردگی اور شان دار پرفارمنس سے مقبولیت دلوائی۔ ایسے ہی ٹی وی اور فلموں کے سینئر اور جونیئر فنکاروں کا سنگم جاری ہے۔ آج کے دورمیں بننے والی فلمیں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ضرور ہیں لیکن اس گلدستے کی سجاوٹ اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی، جب تک اس میں ہررنگ اورانداز کا پھول نہ سجایا جائے۔

ہم اگراپنے پڑوسی ملک کی بات کریں توآج بھی وہاں ہرنئی فلم میں نوجوان چہروں کو متعارف کروانے کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ سینئرزکی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کا رجحان کم نہیں پڑا۔ اگراسی طرح نوجوانوں کے ساتھ ساتھ سینئرفنکاروں سے کام لیا جائے تواس سے نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ  پاکستان فلم انڈسٹری کا ماضی بہت شانداررہا ہے۔ جہاں تک بات اس شعبے کے بحران کی ہے تویہ زندگی کا حصہ ہے۔

زندگی میں اتارچڑھاؤ توآتے رہتے ہیں لیکن سب سے ضروری بات یہی ہوتی ہے کہ ہم ثابت قدمی کے ساتھ اچھا کام کریں۔ ثنا نے مزید کہا کہ  میراتعلق پاکستانی فلم سے ہے اورمجھے اس پرفخر ہے۔ مجھے جب بھی اس شعبے کی بہتری کیلیے مدعو کیاجائے گا،میں اپنی تمام ترمصروفیات ترک کرکے اس کے ساتھ ہونگی۔ مگرجس طرح سے آج کے دورمیں نوجوان نسل سینئرفنکاروں کی صلاحیتوں سے استفادہ کے بجائے انھیں نظرانداز کر رہی ہے، جومیرے نزدیک ٹھیک بات نہیں ہے۔ ہم سب ایک ہیں اورہم سب مل کرہی پاکستان فلم انڈسٹری کو انٹرنیشنل مارکیٹ تک لے جاسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Singer Sameena Sindhu shot dead in the wedding ceremony
Previous Post شادی کی تقریب میں فائرنگ سے گلوکارہ ثمینہ سندھو جاں بحق
Next Post 2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی
2030 football world cup, Suárez and Messi support to host South America

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.