yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی

Web Editor April 11, 2018 1 min read
2030 football world cup, Suárez and Messi support to host South America
Share this:

بیونس آئرس: اسٹار فٹبالرز لیونل میسی اور لوئس سواریز نے 2030 ورلڈ کپ کیلیے ارجنٹائن، یوروگوئے اور پیراگوئے کی مشترکہ میزبانی بڈ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

2030 football world cup, Suárez and Messi support to host South Americaیہ بات میڈیا کو بڈ منتظمین نے بتائی، تینوں ممالک کی مشترکہ بڈ کمیٹی کے کوآڈرینیٹر فرنانڈو میرین کا کہنا ہے کہ میسی نے بھی ہماری مہم کوجوائن کرلیا اور سواریز بھی یقینی طور پر ہمارے ساتھ ہیں، ہم نے میسی کو اپنے مقاصد سے آگاہی دی ہے، جس پر انھوں نے بڈ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔

دوسری جانب ارجنٹائنی وزیر کھیل کارلوس میک الیسٹر کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے عالمی سطح پر مشہور میسی جیسے فٹبالر کی تائید مل جانا بہت اہم ہے، اسی طرح سواریز بھی ہمارے خطے کے انتہائی مقبول پلیئر ہیں۔ 2030 میں ممکن ہے ہم لوگ منظر پر نہ ہوں لیکن میسی ہوں گے، انھوں نے ہماری مدد کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یاد رہے کہ 1930 میں دنیا کا پہلا عالمی کپ یوروگوئے بھی منعقد ہوا تھا اور یوروگوئے صد سالہ ایڈیشن کی دوبارہ میزبانی پانے کا آرزومند ہے جس میں اس کے ساتھ ارجنٹائن اور پیراگوئے بھی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Without senior artists, Pakistan film industry can not take a long journey, actress Sana
Previous Post سینئر فنکاروں کے بغیر پاکستان فلم انڈسٹری لمبا سفر طے نہیں کر سکتی، اداکارہ ثنا
Next Post اہلیہ نے فاسٹ بولر شامی کیخلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا
The wife filed a case of domestic violence against the fast bowler Shami

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.