yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دپیکا پڈوکون نئی فلمیں سائن کیوں نہیں کررہی؟

Web Editor May 21, 2018May 21, 2018 1 min read
Why does not Deepika Padukone sign new movies?
Share this:

بولی وڈ کی خوبصورت اور سب سے کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ان کی شاندار فلم ’پدماوت‘ کے بعد مداح دوبارہ فلم اسکرینز پر دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم اداکارہ نے پدماوت کے بعد سے اپنا نام کسی اور فلم کے ساتھ نہیں جوڑا۔

Why does not Deepika Padukone sign new movies?دپیکا پڈوکون کی کسی اور فلم کو نہ سائن کرنے کی کئی وجوہات میڈیا میں بتائی گئیں۔ کسی نے کہا وہ بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ سے اپنی شادی کی وجہ سے کسی نئے پروجیکٹ کے ساتھ منسلک نہیں ہورہی جبکہ کہیں یہ لکھا گیا کہ وہ اپنی گردن اور بازو پر لگنے والی چوٹ کے باعث کوئی نئی فلم سائن نہیں کرپارہی ہیں۔ تاہم ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون کے کسی نئے پروجیکٹ کو سائن نہ کرنے کی وجہ نہ تو ان کی شادی ہے اور نہ ہی گردن پر لگنے والی چوٹ۔

اداکارہ نے اب تک کسی نئی فلم کا اعلان اس لیے نہیں کیا کیوں کہ انہیں پدماوت کے بعد اچھے کردار آفر نہیں کیے جارہے۔ رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون اپنی فلم پدماوت کی کامیاب کے بعد چاہتی ہیں کہ وہ فلموں میں مضبوط کردار ادا کرتی نظر آئیں، جبکہ جو فلمیں انہیں آفر کی جارہی ہیں ان میں اداکاروں کا کردار اداکاراؤں سے مضبوط ہے، اور یہی وجہ ہے کہ دپیکا ان فلموں میں کام کرنے کی حامی نہیں دے رہیں۔

اس کے علاوہ ایسی بھی رپورٹس سامنے آئیں کہ دپیکا پڈوکون کو ملنے والا معاوضہ بھی ان کی کسی نئی فلم سامنے نہ آنے کی بہت بڑی وجہ ہے۔ اداکارہ اس وقت بولی وڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ ہیں، جنہیں ان کی فلم پدماوت میں 12 کروڑ ہندوستانی روپے ادا کیے گئے تھے۔ تاہم کئی بڑی پروڈکشن کمپنی دپیکا پڈوکون کو ان کی فلم کے لیے اتنی بھاری رقم ادا کرنے پر حامی نہیں دے رہی۔

خیال رہے کہ دپیکا کی فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز سے قبل اداکارہ نے اپنی نئی فلم ’سپنا دی دی‘ کا اعلان کیا تھا، جس میں وہ دوسری مرتبہ عرفان خان کے ساتھ کام کرنے والی تھیں۔ اس فلم کی ہدایات بولی وڈ کے کامیاب ہدایت کار ویشال بھردواج دینے والے تھے، تاہم اداکار عرفان خان کی خراب صحت کے باعث اسے فلم کو منسوخ کردیا گیا۔ دپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بھی کہا تھا کہ ’پدماوت‘ جیسی سنجیدہ فلم کے بعد اپنی کامیاب فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ جیسی رومانوی کامیڈی فلمز میں کام کرنا چاہتی ہیں، تاہم کوئی ہدایت کار انہیں اس طرح کی فلمیں آفر نہیں کررہا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The hearing of contempt court case against Talal Chaudhary
Previous Post طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع
Next Post ماہین بلوچ، تعلیم کا شعور اجاگر کرنے کی ایک کرن
Maheen Baloch, a ray to highlight education

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.