counter easy hit

کنفیڈریشن کپ کون اٹھائے گا؟ ورلڈ چیمپئن جرمنی اور چلی آج ٹکرائیں گے

فٹبال کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل مقابلہ آج چلی اور عالمی چیمپئن جرمنی کے درمیان ہو گا۔ ٹیموں کے جوڑ توڑ اپنی جگہ لیکن برفانی ریچھ نے جرمن ٹیم کی جیت کی پیشگوئی کر دی۔

Who will raise Confederation Cup? World champions Germany and Chile will collapse today

Who will raise Confederation Cup? World champions Germany and Chile will collapse today

ماسکو: روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں فٹبال کنفیڈریشن کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ ٹائٹل کی جنگ میں چلی اور ورلڈ چیمپئن جرمنی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ فیصلہ کن معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہو گا۔ کھلاڑیوں کی تیاریاں اور پرستاروں کی امیدیں اپنی جگہ لیکن برفانی ریچھ نے جرمن ٹیم کے چیمپئن بننے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ برفانی ریچھ کی پہلی کوشش میں نتیجہ خیز نہ ہونے کا مطلب یہی لیا جا رہا ہے کہ دونوں ہاف میں مقابلہ برابر رہے گا جبکہ فیصلہ اضافی وقت میں ہو گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website