yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیتا وائٹ کون تھی؟

Web Editor June 12, 2018 1 min read
Who was seeta white?
Share this:

لاہور: ان دنوں معمول کے مطابق پاکستان میں عمران خان اور سیتا وائٹ کے معاملے کو ایک سازش کے تحت پھر اچھالا جا رہا ہے، مگر آخر یہ سیتا وائٹ کون ہے، عمران کا اس سے کیا Who was seeta white?رشتہ تھا ،؟ عمران خان کی مبینہ ناجائز بیٹی کی حقیقت کیا ہے ؟ اصل کہانی یہ ہے کہ جب 1998 لاس اینجلس میں شوکت خانم ھسپتال کا فنڈ ریزنگ ڈنر تھا سیتا ؤایٹ نامی بیوہ جو ارب پتی خاتون تھی اس نے ایک ملین ڈالر کا فنڈ دیا اس موقع پر اس نے نہایت جزباتی تقریر کی اور عمران سے درخواست کی کہ اس کی کمسن بیٹی ٹیریان کو گود لے لے۔ چونکہ وہ خود کینسر کی مریضہ ہے اور ڈاکٹر جواب دے چکے ہیں اس لئے وہ چاھتی ہے اس کی بیٹی محفوظ ہاتھوں میں ہو جہاں اس کی دولت آسانی سے اسے منتقل ہو سکے۔ عمران نے انسانی ہمدردی کے تحت ٹیریان کو گود لے لیا اور لاس اینجلس کی عدالت نے اسے قانونی گارڈین تسلیم کر لیا۔ چند سال بعد سیٹا وائٹ کی موت کے بعد ٹیریان کو عمران نے جمائمہ کے پاس لندن بھیج دیا جہاں وہ تعلیم مکمل کر رہی ہے اور اس کے بعد لاس اینجلس میں اپنی جایداد اور کاروبار سنبھال لے گی۔ گزشتہ 13 سال سے عمران نے ٹیریان سے ملاقات تک نہیں کی ہے اور جمائمہ نے طلاق کے باوجود ایک در یتم بچی کو پالا ہے اور بغیر کسی لالچ کے اسے اپنی کفالت میں رکھا۔ ریحام بد قسمت ہے کہ ایک نیک انسان نے اسے ننگے پن سے اٹھا کر عزت کا مقام دلانے کی کوشش کی مگر وہ کسی اور مشن پر تھی عزت اسے راس نہ ائی ۔اک جمائمہ تھی جس نے طلاق کے بعد بھی عمران خان کی قدر کی اور وفا نبھائی اور اک ریحام ہے جس کو کپتان نے شادی سے پہلے بھی عزت دی اور بعد میں بھی دے رہے لیکن وہ ناسور بن گئی۔ تقریبا ‘عمران خان اور جمائمہ خان کی علیحدگی کا 14 سال ہوا ھے ۔لیکن جمائمہ خان نے عمران خان کی خلاف ایک ایسا لفظ استمال نہیں کیا جس سے ‘عمران خان کی دل آزاری ہو ۔سلام عمرا ن کو کہ آپ خود ایک عزت دار انسان ہو۔ لیکن میرا اللّٰہ سب دیکھ رہا اور وہ سب سے بڑی چال چلنے والا ہے ۔ انشاءاللّٰہ عمران خان کے دشمن کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tax Amnesty Scheme will not intervene, Supreme Court
Previous Post ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
Next Post شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی این اے 60 سے منظور
Sheikh Rasheed and Hanif Abbasi's nomination papers passed NAA 60

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.