yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

“پاکستان کی آن پاکستان کی شان عمران خان ” دنیا کے 50 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری ۔۔۔ ان میں وزیر اعظم عمران خان کا کون سا نمبر ہے؟

Web Editor October 24, 2018 1 min read
Which number is Prime Minister Imran Khan?
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دنیا کے 50 بااثر ترین مسلمان رہنمائوں میں شامل ، اردن کے شاہی اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے بااثر ترین مسلمانوں رہنمائوں کی فہرست جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اردن کے شاہی اسلامک اسرٹیجک اسٹڈیز سینٹر نے بااثر ترین مسلمانوں رہنمائوں کی فہرست جاری کی ہے


جس میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان بھی ان 50بااثر ترین عالمی مسلمان رہنمائوں میں شامل ہیں جبکہ مفتی اعظم پاکستان شیخ محمد تقی عثمانی اور معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔ عمران خان کا نام فہرست میں 15ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ مفتی اعظم پاکستان شیخ محمد تقی عثمانی چھٹےاور مولانا طارق جمیل 40ویں نمبر پر موجود ہیں۔ فہرست میں پہلے نمبر پر جو شخصیت موجود ہے وہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Body Massage is useful for health
Previous Post جسم کی مالش صحت کے لیے مفید
Next Post شوبز کی دنیا میں “سریا ” کی انٹری ۔۔۔کترینہ کیف کے نئے آئٹم سانگ نے یو ٹیوب پر دھوم مچا دی
The new item item by Katrina Kaif has smoked on YouTube

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.