yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مشہورزمانہ مزاحیہ فلم ‘منّا بھائی’ کا تیسرا پارٹ کب ریلیز ہو رہا ہے

Web Editor January 10, 2019 1 min read
When the third part of the famous comedy film 'Man Bhai' is being released
Share this:

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور زمانہ مزاحیہ فلم ’منّا بھائی‘ کے تیسرے پارٹ پر کام شروع کردیا گیا، جسے رواں سال ریلیز کیا جائے گا۔۔ بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے تصدیق کی کہ ’منّا بھائی‘ کے تیسرے پارٹ کا اسکرپٹ بالکل تیار ہے اور شوٹنگ راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں جلد شروع کی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ شائقین کو پہلے دو پارٹس کی طرح رواں سال کے آخر تک ایک بڑا سرپرائز دیا جائے گا،، بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ’سنجے دت اور میں ہی مرکزی کردار ادا کریں گے، فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز کرنے کی کوشش کی جائے گی کیونکہ ہم بہت تیزی سے کام کررہے ہیں،، یاد رہے کہ سن 2003 میں فلم ’منّا بھائی ایم بی بی ایس‘ ریلیز کی گئی تھی جس کے تین سال بعد سیکوئل ’لگے رہو منّا بھائی‘ ریلیز ہوئی تھی جس نے ریکارڈ بزنس کیا تھا،، ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ’فلم کی کہانی اور ہمارا کردار پہلے سے زیادہ دلچسپ ہوگا، اتنے عرصے بعد منا بھائی کے سیٹ پر میں اپنا ’سرکٹ‘ کا کردار تک بھول گیا تھا مگر بعد میں فلم کو دوبارہ دیکھ کر ساری چیزوں اور اداکاری کو یاد کیا،، اداکار کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’ ہدایت کار روہت شیٹھی نے اپنی نئی فلم سمباکے ریکارڈ بزنس پر اعلان کیا کہ گول مال پارٹ 5 پر بھی جلد کام شروع ہوجائے گا، ڈائریکٹر کو معلوم ہے شائقین کو کس طرح سے محظوظ کیا جاتا ہے،، قبل ازیں اطلاعات تھیں کہ پارٹ تھری میں رنبیر کپور منا بھائی کا کردار ادا کریں گے اور انہوں نے اس کی تیاریاں بھی شروع کردیں البتہ ارشد وارثی نے اس خبر کی تردید کی اور بتایا کہ ’سنجے دت ہی منا بھائی کا کردار ادا کریں گے‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
mian muhammad hanif, chief executive pmln, france
Previous Post موجودہ حکومت احتساب کے نام پر قوم کا وقت برباد کر رہی ہے، ان کے پاس کوئی پلان ہوتا تو عوام کی یہ حالت نہ ہوتی، میاں محمد حنیف
Next Post بریکنگ نیوز: یورپی ملک میں جانور کے ذبیحہ پر پابندی لگا دی گئی ۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر
Breaking News: European food ban banned.

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.