yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی

Web Editor June 12, 2018 1 min read
What was Imran Khan wearing on his feet?
Share this:

مدینہ منورہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، انہوں نے اسلام آباد سے مدینہ منورہ میں لینڈ کیا اور جب انہوں نے مدینہ کی سرزمین پر قدم رکھا تو ننگے پاﺅں تھے۔

What was Imran Khan wearing on his feet?عمران خان پیر کے روز اسلام آباد سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچے جہاں سعودی حکام اور تحریک انصاف سعودی عرب کی قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ استقبال کیلئے آنے والے افراد اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے جب انہوں نے عمران خان کو ننگے پاﺅں مدینہ کی سرزمین پر دیکھا۔

کپتان کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر بھی خوب سراہا جارہا ہے اور لوگ اسے مدینہ کی سرزمین کا احترام قرار دے رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے عمران خان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ” عمران خان مدینہ منورہ میں جہاز سے اترے تو سرزمین پاک پر جوتے نہیں رکھے بلکہ جوتوں کے بنا اترے… ہاں یقیناً یہ دین نہیں مگر ہاں ہاں یہ ادب ہے ہاں ہاں یہ عشق ہے…“۔

عمران خان @ImranKhanPTI مدینہ منورہ میں جہاز سے اترے تو سرزمین پاک پر جوتے نہیں رکھے بلکہ جوتوں کے بنا اترے… ہاں یقیناً یہ دین نہیں مگر ہاں ہاں یہ ادب ہے ہاں ہاں یہ عشق ہے… pic.twitter.com/y3PkVUPRpX

— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) June 11, 2018

رانا طلحہ شاہد نے عمران خان کی یہ ویڈیو دیکھ کر کہا کہ ان کے دل میں عمران خان کیلئے عزت اور بھی بڑھ گئی ہے۔

سعد بن طارق نے ان لوگوں کو مخاطب کیا جو عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں اور کہا اللہ اور اس کے رسول کا عشق جب کسی میں سماتا ہے تو وہ شخص فقیر بن جاتا ہے۔

جوکر یار نے بھی عمران خان کے اس اقدام پر یہودی ایجنٹ کہنے والوں کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB references; PM Nawaz Sharif to appoint lawyer till 19th June
Previous Post نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت
Next Post عمران خان کو قریبی رشتہ دار نے ہی زوردار جھٹکا دیدیا
Imran Khan gave a powerful shock even close relative

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.