yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت

Web Editor June 12, 2018 1 min read
NAB references; PM Nawaz Sharif to appoint lawyer till 19th June
Share this:

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے پرانے وکیل کو منانے یا نیا وکیل مقرر کرنے کے لیے 19 جون تک کی مہلت دے دی ہے۔

NAB references; PM Nawaz Sharif to appoint lawyer till 19th Juneجوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہےجہاں نواز شریف اپنے وکیل خواجہ حارث کے بغیر پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز سے قبل نوازشریف  نے مریم نواز کے وکیل امجد پرویز سے مشاورت کی۔

سماعت کے آغاز پر ہی فاضل جج نے نوازشریف کو روسٹرم پر طلب کرلیا۔ فاضل جج نے نواز شریف سے استفسار کیا کہ آپ نے سپریم کورٹ کا حکم نامہ پڑھا ہے؟  کیا آپ نے خواجہ حارث سے بات کی ہے؟ یا نیا وکیل رکھیں گے، جس پر نواز شریف نے کہا کہ میں نے بات کی ہے، ابھی فیصلہ نہیں کیا، یہ اتنا آسان فیصلہ نہیں، خواجہ حارث نے اتنی محنت سے کام کیا۔ فاضل جج نے نواز شریف سے کہا کہ ابھی تک خواجہ حارث کی کیس سے دستبرداری کی درخواست منظور نہیں کی گئی، خواجہ حارث کو راضی کر لیں یا نیا وکیل کریں، جس کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ اس مرحلے میں نیا وکیل کرنا آسان نہیں ہے۔

مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ عدالتی آرڈر شیٹ میں کوئی ایسا آرڈر نہیں جس میں دفاع کے بارے میں ایسا لکھا گیا ہو، ہمیں ہفتے کے روز لاہور اور کراچی کی عدالتوں میں کیسز میں پیش ہونا ہوتا ہے، دفاع نے عدالت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کیا، میاں نواز شریف کا بنیادی حق ہے کہ ان کو ان کی مرضی کا وکیل ملے، خواجہ حارث کو راضی کرنے کے لئے وقت ملنا چاہیے۔

پراسکیوٹر نیب نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ نے مہلت احتساب عدالت کو دی ہے، استغاثہ یا وکیل صفائی کے لیے نہیں، خواجہ حارث کا ایسے وقت دستبردار ہونا مناسب نہیں، آج ایون فیلڈ میں حتمی دلائل ہونا ہیں، خواجہ حارث نہیں ہیں توامجد پرویزآج حتمی دلائل دے سکتےہیں، جس پر فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ پہلے اس معاملہ کو دیکھنے دیں، پھر آگے بڑھیں گے۔ پہلے سپریم کورٹ کا حکم پڑھ لیتے ہیں۔

سپریم کورٹ کا حکم نامہ پڑھنے کے بعد فاضل جج نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم نامے میں چار ہفتوں کا کہا گیا ہے، ہفتے کے روز سماعت کا اختیار اس عدالت کو دیا گیا، ہفتے کے روز کچہری لگتی ہے، جس پر نواز شریف نے کہا کہ اسے عدالت پر چھوڑا ہے تو پھر انہیں چار ہفتوں کا نہیں کہنا چاہئے، خواجہ حارث کی بات سے متفق ہوں کہ دباؤ کے حالات میں مقدمے نہیں لڑے جاتے۔   احتساب عدالت نے نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کے لیے 19 جون تک کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اتور کے روز احتساب عدالت کو حکم دیا تھا کہ شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کو ایک ماہ میں نمٹا دیا جائے، جس پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث مقدمے سے الگ ہوگئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pervez Musharraf's bravery is whether he returns or not, Chief Justice
Previous Post پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس
Next Post عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی
What was Imran Khan wearing on his feet?

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.