yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان نے بلاول بھٹو کے بارے میں جو کہا اس کی حقیقت دراصل کیا ہے

MH Kazmi April 26, 2019 1 min read
What is the reality of Imran Khan who said about Bilawal Bhutto?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)صحافی خاور گھمن نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے بلاول بھٹو کوجو کہا گیاہے یہ نان ایشو ہے ، پوری دنیا میں سیاسی جماعتوں ایک دوسرے کو طنز و تنقید کا نشانہ بناتی ہیں، دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے بلاول بھٹو کوجو کہا گیاہے یہ نان ایشو ہے ، پوری دنیا میں سیاسی جماعتوں ایک دوسرے کو طنز و تنقید کا نشانہ بناتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کس پر بات کریں ، آئے دن کوئی نہ کوئی نیاواقعہ سامنے آرہاہے ، اپوزیشن کو ملک میں عوام کوجو صورتحال درپیش ہے ، اس پر بات کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کے مابین بیان بازی کو میں کوئی سنجیدہ طور پر نہیں لے رہا ،پاکستان میں بہت سے ایشو ہیں جن پر بات ہونی چاہئے ، میرے لئے سب سے بڑا مسئلہ اس ملک میں غربت اور انسانی حقوق کاہے ۔ دوسری جانب خبر یہ ہے کہ تجزیہ کار سلمان غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ چین بڑا سنجیدہ تھا ، ان کوچاہئے تھا کہ پارلیمنٹ میں آتے اور سیاسی رہنماﺅں کا اعتماد میں لیتے لیکن وہ چین جانے سے ایک روز پہلے بلاول کے بارے میں کیا بیان دیکر چلے گئے ؟دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ ایک صاحب نواز شریف کی خوشی کیلئے محترمہ بے نظیر کو ٹارگٹ کرتے تھے اور آج وہی صاحب عمران خان کی خوشی کیلئے بلاول کوٹارگٹ کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم چین جارہے تھے ، ان کوچین جانے سے پہلے اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا، ان کو چاہیے تھا کہ وہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے اس حوالے سے بات کرتے ،

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Government bases were shaken.
Previous Post حکومت کی بنیادیں ہل گئیں ۔
Next Post بالی ووڈ سے گرما گرم خبر
Hot news from Bollywood

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.