yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

طلاق اور نوکری سے ہاتھ دھونے کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا ۔۔۔۔ صنم بلوچ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

Web Editor February 6, 2019February 6, 2019 1 min read
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) کچھ روز قبل نجی ٹی وی کی معرف ترین پروگرام اینکر صنم بلوچ کو اس کی پوری ٹیم سمیت پروگرام کی میزبانی سے فارغ کر دیا گیا تھا ، صنم بلوچ نجی ٹی وی چینل پر پروگرام ہوسٹ کر رہی تھیں، تاہم اب صنم بلوچ کی کچھ نئی تصاویر نظر عام پر آگئی ہیں جنہیں دیکھ کر انکے مداح بھی ورطہ حیرت میں ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر صنم بلوچ کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صنم بلوچ کو انکی نوکری کی کوئی پروا نہیں ہے اور وہ ابھی بھی اپنی زندگی کو انجوائے کر رہی ہیں، جبکہ انہوں نے اپنا اسٹائل بھی تبدیلی کر لیا ہے جسے دیکھ کر مداح انکی خوبصورتی کو مزید سراہ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی صنم بلوچ کی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔

خیال رہے کہ صنم بلوچ نے عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری بیگم سیدہ طوبیٰ کا انٹرویو کیا، انٹرویو میں عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت نہ دیئے جانے پر انہوں نے کڑی تنقید کی اور طعنے دیئے کہ خاتون اسلام کے بارے میں زیادہ نہیں جانتیں،اس بار اس کی وجہ یہ افواہ ہے کہ ان کے ٹی وی چینل نے انہیں اور ان کی پوری ٹیم کو برطرف کر دیا ہے۔صنم بلوچ اور ان کی ٹیم کی برطرفی کی خبر ایک صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی جو شعبہ صحافت کی اندرونی خبریں دینے کے حوالے سے بہت شہرت رکھتے ہیں ۔ تب سے لوگ سوشل میڈیا پر صنم بلوچ کی پوری ٹیم سمیت مبینہ برطرفی کی وجوہات کریدنے کے جتن کر رہے ہیں ۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی برطرفی کی وجہ عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ کے انٹرویو پر مبنی پروگرام تھا جس میں انہوں نے بہت سطحی باتیں کیں ۔ تاہم یہ قصہ بہت پرانا ہو چکا ہے ، لہٰذا کئی سوشل میڈیا صارفین صنم بلوچ کے حالیہ مارننگ شوز کو اس کی وجہ قرار دے رہے ہیں ۔ صنم بلوچ اور ان کی ٹیم کی برطرفی کی افواہ درست بھی ہو تو ٹی وی چینل کے ساتھ کیے گئے کنٹریکٹ کے مطابق صنم بلوچ کا مارننگ شوفروری تک چلتا رہے گا۔

WHAT, ARE, THE, BUSINESS, OF, BEAUTIFUL, GIRL, SANAM BALOCH, AFTER, DIVORCE, AND, FIRED, FROM, ARY, PROGRAM

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
EX-LIBYAN, PRESIDENT, MOAMMAR, QADDAFI, WAS, NOT, DIED, BUT, ALIVE, HE, IS, LIVING, IN, A, MOSQUE
Previous Post دھماکہ خیز انکشاف : لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی مرے نہیں بلکہ زندہ ہیں ، چند روز قبل انہیں دنیا کے کس کونے میں مسجد میں نماز ادا کرتے دیکھا گیا ؟ آپ بھی دیکھیں
Next Post دو رشتہ دار خواتین نے میری زندگی تباہ کی ، یہ مجھ سے کئی سال تک کیا کچھ کرواتی رہیں ؟ پھانسی پر چڑھائے جانے سے کچھ روز قبل زینب کے قاتل عمران نے ایک انٹرویو میں کیا اعترافات کیے تھے ؟ تفصیلات منظر عام پر
MURDERER, OF, ZAINAB. IMRAN ALI'S, LAST, INTERVIEW

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.