yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دھماکہ خیز انکشاف : لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی مرے نہیں بلکہ زندہ ہیں ، چند روز قبل انہیں دنیا کے کس کونے میں مسجد میں نماز ادا کرتے دیکھا گیا ؟ آپ بھی دیکھیں

Web Editor February 6, 2019 1 min read
EX-LIBYAN, PRESIDENT, MOAMMAR, QADDAFI, WAS, NOT, DIED, BUT, ALIVE, HE, IS, LIVING, IN, A, MOSQUE
Share this:

ڈاکار (ویب ڈیسک) کئی عالمی لیڈروں کی موت کے بعد ان کے زندہ ہونے کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔ صدام حسین کو پھانسی پر چڑھانے کے بعد بھی ان کے زندہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔اسی طرح ایک تازہ دعوی کیا گیا ہے، افریقی ملک سینیگال کے ذرائع ابلاغ میں کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی زندہ ہیں اور وہ چاڈ میں مقیم ہیں۔ انہیں وہاں پر نماز ادا کرتے دیکھا گیا ہے۔ سینیگال کی اس نیوز ویب سائٹ نے اپنے دعویٰ کی صداقت میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا بلکہ کسی دوسری ویب سائٹ کا ایک مضمون شائع کیا جس میں کرنل قذافی کی 1991 کی تصویر شامل کی گئی ہے۔سینیگال کی ویب سائٹ کی رپورٹ میں لکھا گیا کہ ہمیں لگتا ہے کہ کرنل قذافی کی موت کے حوالے سے مغربی میڈیا نے ہم سے جھوٹ بولا۔ شاید مغربی میڈیا کی طرف سے لیبیا کی تباہی سے متعلق خبریں بھی بے بنیاد ہیں۔ رپورٹ میں ایسا کہا گیا کہ کرنل قذافی تو زندہ ہیں اور وہ چاڈ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں موجود ہیں جس کی آبادی ایک سو افراد سے زیادہ نہیں۔ انہیں وہاں نماز ادا کرتے دیکھا گیا ہے۔ ویب سائٹ میں شائع مضمون کے ساتھ کرنل قذافی کی تصاویر شائع کی گئی ہیں اور یہ دعوی کیا گیا ہے کہ وہ تازہ تصاویر ہیں۔انٹرنیٹ پر سرچ کرنے سے ایک ویب سائٹ کا پتا چلا جس ویب سائٹ کو وزٹ کرنیوالے صارفین کو مشروط طورپر اجازت دیتی ہے۔جہاں تک اس مضمون کے ساتھ شامل تصاویر کا تعلق ہے تو وہ 1991 میں اس وقت لی گئی تھیں جب کرنل قذافی نے مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں مصنوعی نہر عظیم کا افتتاح کیا تھا۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
AFTER, ARREST, ALEEM KHAN, GIVEN, BIG, STATEMENT, AGAINST, GOVT, AND, OPPOSITION, TOO
Previous Post بریکنگ نیوز: گرفتار ہوتے ہی علیم خان کا بڑا کھڑاک ۔۔۔ حکومت کو بڑا دھچکا دے دیا، اپوزیشن کے منہ پر بھی کرارا تھپڑ
Next Post طلاق اور نوکری سے ہاتھ دھونے کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا ۔۔۔۔ صنم بلوچ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.