yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماہرین کا شادی کے خواہش مند مردوں کو 5 برس چھوٹی بیوی تلاش کرنے کا مشورہ

MH Kazmi October 15, 2016October 17, 2016 1 min read
Wedding experts advise men seeking to look 5 years younger wifeWedding experts advise men seeking to look 5 years younger wifeWedding experts advise men seeking to look 5 years younger wife
Share this:
Wedding experts advise men seeking to look 5 years younger wifeWedding experts advise men seeking to look 5 years younger wifeWedding experts advise men seeking to look 5 years younger wife
Wedding experts advise men seeking to look 5 years younger wife

ماہرین نے شادی کے خواہش مند مردوں مشورہ دیا ہے کہ وہ ذہین اور زیادہ مہارت رکھنے والی بیوی کی تلاش میں ہیں تو ان کی شریک حیات اپنے شوہر سے کم از کم 5 برس چھوٹی اور شوہر سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک نئے تحقیقی مطالعے میں 1000 شادی شدہ جوڑوں کی معلومات کا تجزیہ کیا گیا جن کا تعلق 5 برس سے زیادہ عرصے تک جاری رہا اس دوران مردوں اور خواتین کے درمیان طویل مدتی تعلقات کو استحکام بخشنے والے حالات کو زیر غور لایا گیا۔ ماہرین نے شادی کے خواہش مند مردوں مشورہ دیا ہے کہ وہ ذہین اور زیادہ مہارت رکھنے والی بیوی کی تلاش میں ہیں تو ان کی شریک حیات اپنے شوہر سے کم از کم 5 برس چھوٹی اور شوہر سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو۔

ماہرین کے مطابق تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ شوہر یا بیوی میں سے کسی ایک یا دونوں کا طلاق یافتہ ہونا شادی کے کامیاب ہونے کے مواقع کم کر دیتا ہے، شریک حیات کا چناؤ محبت ، اقدار ، رجحانات ، ذوق اور مشترکہ عادات کی بنیاد پر کیا جانا اہم ہوتا ہے تاہم اگر ان عوامل میں عمر ، ثقافت اور تعلیم  کا بھی اضافہ کر لیا جائے تو یہ جامع فارمولا طلاق یا علیحدگی کے امکانات کو بڑی حد تک کم کر دیتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The decision to delay the ban on Indian films, Saud
Previous Post بھارتی فلموں پر پابندی کا فیصلہ تاخیر سے ہوا، سعود
Next Post پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان
Neighboring tails stars, waqar khan's column in Daily Jang on 15 Oct 2016

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.