yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی : شنیرا اکرم کا لباس دوسروں کے لیے مصیبت بن گیا ، کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ دلچسپ خبر

MH Kazmi October 26, 2019 1 min read
waseem akram, sheera akram's, dress, created, embarrasement, for, lady, in, fashion, show, at, Karachi
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) فیشن پاکستان ویک کے تیسرے روز وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے فیشن ڈیزائنر صبا اسد کے لباس کو پیش کیا اور شواسٹاپر بنیں۔ اس موقع پر شنیرا اکرم آسمانی رنگ کے کامدار لباس میں مشرقی انداز اپنائے نہایت خوبصورت نظر آئیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شنیرا نے فیشن شوز کی روایات کے برخلاف اونچی ایڑی کی سینڈلوں کی جگہ جوگرز پہن کر ریمپ پر واک کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔ لوگوں کو ان کا لباس اور انداز بے حد پسند آیا۔ فیشن پاکستان ویک 2019 کے دوران معروف ڈیزائنر صبا اسد وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ ریمپ پر واک کرتے ہوئے گر گئیں۔کراچی میں منعقد ہونے والا 3 روزہ فیشن پاکستان ویک 2019 اپنے اختتام کو پہنچا تاہم اس دوران جہاں ملک کے معروف ڈیزائنرز نے خوبصورت لباس فیشن شو میں پیش کیے، وہیں کچھ ایسے واقعات بھی ہوئے کہ جس کی وجہ سےیہ تقریب لوگ بھول نہیں پائیں گے۔شو کے آخر میں جب شنیرا ڈیزائنر صبا اسد کے ساتھ ریمپ پر واک کررہی تھیں اس دوران صبا اسد کی اونچی ایڑی شنیرا کے لباس میں پھنس گئی جس کے باعث صبا اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور زور دار انداز میں گھٹنوں کے بل گرگئیں۔ صبا کے گرنے کا منظر دیکھ کر ہال میں موجود شائقین حیران رہ گئے۔ڈیزائنر صبا اسد کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگ ڈیزائنر کے اسٹیج پر گرنے پر افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔واضح رہے کہ فیشن پاکستان ویک کے دوران صرف شنیرا اکرم نے ریمپ پر واک نہیں کی بلکہ وسیم اکرم بھی ڈیزائنر شیزا حسن کی سیاہ شیروانی اور سفید رنگ کے ٹراؤزر میں نظر آئے۔ انہوں نے بنارسی شال بھی اوڑھ رکھی تھی۔

https://www.instagram.com/p/B4DZCThA4za/

waseem akram, sheera akram's, dress, created, embarrasement, for, lady, in, fashion, show, at, Karachi

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Matter, of, Nawaz Sharief, Ch. Shujaat Hussain, suggested, excellent, thing, to, Government
Previous Post شریف خاندان کا معاملہ ۔۔۔ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو کیا زبردست مشورہ دے دیا ؟ تازہ ترین خبر
Next Post پی ٹی ایم کی خاتون رہنما گلالئی اسماعیل کے والد کے ساتھ حیران کن واقعہ پیش آگیا
father, of, Glalai Ismail, kidnaped, from, outside, Peshawar, High court

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.