yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ وزیراعظم بنے تو قتل کر دیئے جائیں گے؟

Web Editor August 4, 2018 1 min read
Warned to Imran Khan that will Prime Minister be killed?
Share this:

اسلام آباد: تحریک انصاف کی انتخابی جیت کے بعد جب سے عمران خان وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آئے ہیں، ان کے متعلق ایک پیش گوئی گردش کر رہی ہے جس میں انہیں کسی نجومی نے بتایا تھا کہ وہ وزیراعظم بنے تو قتل کر دیئے جائیں گے۔ اب اس حوالے سے حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ سکاٹ لینڈ کے معروف مو¿رخ اور مصنف ویلیم ڈیلرمپل نے اپنی کتاب ’دی ایج آف کالی‘ میں عمران خان کے دوست یوسف صلاح الدین کے حوالے سے یہ عقدہ وا کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ”عمران خان کے دوست یوسف صلاح الدین نے بتایا کہ سالوں پہلے جب عمران خان نوجوان کرکٹر تھے، انہیں سپین کی ایک معروف خاتون نجومی نے بتایا تھا کہ سیاست میں کبھی مت آنا، کیونکہ اگر تم وزیراعظم بنے تو قتل کردیئے جاﺅ گے۔“

ویلیم ڈیلرمپل مزید لکھتے ہیں کہ ”خاتون نجومی نے عمران خان کو بتایا کہ وہ طویل اور خوشگوار زندگی پائیں گے، ان کی زندگی میں بس ایک ہی چیز پریشان کن ہے اور وہ ’سیاست‘ ہے۔ نجومی نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ کبھی بھی سیاست میں مت آئیں۔ اس نے یہ پیش گوئی اس وقت کی تھی جب عمران خان نے کبھی ایک لمحے کے لیے بھی نہ سوچا ہو گا کہ وہ کبھی سیاست میں بھی حصہ لیں گے۔ تاہم یوسف کے مطابق وہ کبھی اس پیش گوئی کو بھولے نہیں اور اسی کی وجہ سے وہ کئی سال تک سیاست میں حصہ لینے سے ہچکچاتے رہے۔اس حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’ہو سکتا ہے میں آج ہی کسی کارحادثے میں مر جاﺅں، یا کل کینسر سے میری موت ہوجائے۔ کچھ بھی ہوسکتا ہے لہٰذا موت کوئی ایسی چیز نہیں جس پر پریشان ہوا جائے، کیونکہ اسے ایک دن آ کر ہی رہنا ہے۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Smash the consciousness of trump
Previous Post ٹرمپ کے ہوش اڑا دیئے
Next Post ایسی ہوتی ہے سیاست
This is the politics

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.