yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایسی ہوتی ہے سیاست

Web Editor August 4, 2018 1 min read
This is the politics
Share this:

اسلام آباد: عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں ایک فارورڈ بلاک بننے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فارورڈ بلاک کا پاکستان تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا

اس حوالے سے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے واضح کہہ دیا ہوا ہے کہ مجھے اس چکر میں ہرگز نہیں پڑنا، میں نے مسلم لیگ ن کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنانا، میں نے بس ووٹ پورے کرنے ہیں اور پاکستان پر حکومت کرنی ہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اندر بن رہا یہ فارورڈ بلاک آخر کار کس سے رابطے میں ہے؟ تو یہ بلاک مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی سے رابطے میں ہے۔ شہباز شریف کا چودھری پرویز الٰہی پر یہ قرض تھا جب 2008ء میں شہباز شریف نے خواجہ احمد حسان کے گھر میں مسلم لیگ ق کے لوگوں کو اکٹھا کیا تھا۔ میں نے خود کئی مرتبہ دیکھا ہے کہ ق لیگ کے لوگ خواجہ احمد حسان صاحب کے گھر میں کئی مرتبہ اکٹھے ہوتے تھے۔ وہاں سے ایک فارورڈ بلاک بنایا گیا تھا جس میں مانیکا صاحب سمیت اور لوگ شامل تھے۔ اس فارورڈ بلاک نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف بغاوت کردی تھی اور یہ دیکھ کر پرویز الٰہی نے بارہا کہا کہ یہ انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے اور میری پارٹی کو توڑ دیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے پانچ سال اس فارورڈ بلاک کے ذریعے ہی گزارے تھے لہٰذا اب پرویز الٰہی جو مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بنا رہے ہیں یہ اسی چیز کا بدلہ ہے جو پرویز الٰہی نے لینے کی ٹھانی ہے۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شکست پر جہاں لیگی قیادت نے رونا پیٹنا شروع کردیا اور دھاندلی کا الزام عائد کیا وہیں مسلم لیگ ن کے کئی باغی رہنماؤں نے اس رونے دھونے میں حصہ نہ لینے اور پارٹی کے اندر ہی ایک فارورڈ بلاک بنانے پر کام شروع ہوگیا۔ الیکشن میں شکست کا سامنا ہونے پر الیکشن کے بعد پہلے ہی دن مسلم لیگ ن میں ایک اور فارورڈ بلاک تیار ہوگیا۔ اس فارورڈ بلاک کے بننے سے مسلم لیگ ن کے سیاسی مستقبل کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Warned to Imran Khan that will Prime Minister be killed?
Previous Post عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ وزیراعظم بنے تو قتل کر دیئے جائیں گے؟
Next Post پاکستان کو نئے مسائل کا سامنا
Pakistan faces new problems

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.