counter easy hit

ویڈیو لیک رابی پیرزادہ کا اپنا کارنامہ نکلا ۔۔۔!!! مگر موصوفہ نے یہ ڈرامہ دراصل کس شرمناک مقصد کے لیے رچایا ؟کہانی سامنے آتے ہی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ ویڈیو سکینڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، اداکارہ نے یہ سب بیرون ملک سیٹل ہونے کے لئے کیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیرزادہ بیرون ملک امیگریشن حاصل کرنے کے لئے کافی عرصہ سے کوششیں کررہی تھیں جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے اپنے قریبی دوست کے

مشورے پر یہ سارا کھیل کھیلا تاکہ انہیں کسی بھی ملک کی امیگریشن آسانی سے مل سکے کیونکہ اس سکینڈل کے بعد یہی ظاہر کریں گی کہ وہ پاکستان میں محفوظ نہیں ۔ذرائع نے بتایا رابی پیرزادہ کی طلاق نہیں ہوئی بلکہ تین سال سےان کی علیحدگی ہے۔رابی پیرازدہ نے طارق نامی شخص سے شادی کی تھی جن کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے اعتبار سے پائلٹ ہیں۔اس شادی سے ان کے دو بچے ہیں۔رابی پیرزادہ عمرہ کے بعد بیرون ملک ہی قیام کریں گی۔یاد رہے رابی پیرازدہ نے سکینڈل کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اپنی ویڈیوز پر رد عمل دیتے ہوئے رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ میری ویڈیوز اور تصاویر کے پیچھے بھارت کی سازش ہے، کیونکہ میں نے ہی بھارت کی جانب سے کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی تھی، اب آج میری ویڈیوز دیکھ کر سب ہی مجھ پر پل پڑے ہیں اور کوئی بھی اس بات کو نہ دیکھ رہا ہے نہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ میری ویڈیو در اصل وائرل کیوں گئیں، میرے خلاف جھوٹی مہم کا آغاز اس وقت ہوا جب یہ خبر پھیلائی گئی کہ ایف بی آر کی جانب سے مجھے نوٹس بھیجا گیا ہے، مجھے تو کسی قسم کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا لیکن یہ خبر بد قسمتی سے ہر میڈیا چینل کی زینت بن گئی ، میں جب لندن گئی اور وہاں سے سفر کرنے کے لیے ہیتھرو ائیر پورٹ پر پہنچی تو پھر وہاں پر بھی مجھے بغیر کسی وجہ سے سے روکے رکھا گیا اور مسلسل یہ کہہ کر میری چار گھنٹے تک تلاشی لی گئی کہ میرے پاس بارودی مواد موجود ہے، مجھے ایف آئی کے ذریعے اس بات کا علم ہوا ہے کہ میرے خلاف پراپیگنڈا کرنے کے پیچھے طاقتور لوگوں کو گرو ہے، کوئی بھی چیز ایسے وائرل نہیں ہوتی جیسے میری ویڈیوز وائرل کی گئی کیونکہ اس گروہ کی جانب سے اس کام پر پیسہ لگایا جارہا ہے۔ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ یہ میرے خلاف ایک سازش کی گئی ہے اور سازشی عناصر جان چکے ہیں کہ انہیں میرے خلاف پراپیگنڈے کا کوئی فائدہ ھاصل نہیں ہوگا، میرا موبائل کس طرح ہیک کر کے ڈیٹا نکالا گیا یہ بات میں نہیں جانتی ، میری ویڈیوز اور تصاویر پھیلانے کے لیے 6 ملکوں میں پیسے لگائے گئے صرف دبئی مٰں اس گروہ کے ذریعے 13 ہزار درہم تک کی رقم خرچ کی گئی۔

videos, viral, is, done, by, Rabi Pirzada, herself, drop, seen,of, Drama, why, she, did, this, everyone, shocked

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website